#wasifkhayal

#wasifkhayal photo

Main fault of Pakistan education system. #pakistan #education_system #wasifaliwasif #wasifkhayal


0commentNormal

#wasifkhayal photo

#واصف_علی_واصف #wasifaliwasifquotes #wasifkhayal


1commentNormal

#wasifkhayal photo

بے سبب آنسو کا آنا #خیال_واصف #wasifaliwasif #wasifaliwasifquotes #wasifkhayal


0commentNormal

#wasifkhayal photo

بُڑھاپا خوبصورت ہے اگر زرا سا لڑکھڑائیں تو سہارے دوڑ کر آئیں! نئے اخبار لاکر دیں ،پُرانے گیت سُنوائیں! بصارت کی رسائی میں پسندیدہ کتابیں ہوں! مہکتے سبز موسم ہوں، پرندے ہوں،شجر ہوں تو! بڑھاپا خوب صورت ہے! جنہیں دیکھیں تو آنکھوں میں ستارے جگمگا اُٹھیں! جنہیں چُومیں تو ہونٹوں پر دُعائیں جھلمِلا اُٹھیں! جواں رشتوں کی دولت سے اگر دامن بھرا ہو تو! رفیقِ دل، شریکِ جاں برابر میں کھڑا ہو تو! بُڑھاپا خوب صورت ہے! #میجر_احمد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #ashfaqahmed #ishfaqahmed #wasifaliwasif #wasifaliwasifquotes #banoqudsia #qasimalishah #qasimalishahfoundation #wasifkhayal #urduliterature #urdulover #urdu #urdupoetry #pakistanipoetry


3commentNormal

#wasifkhayal photo

#wasifkhayal


0commentNormal

#wasifkhayal photo

“اللہ الصّمد” کے معنیٰ کیا ہے . سیّد عطاءاللہ شاہ بخاری رح نے ایک مرتبہ کہاکہ “اللہ الصّمد” کے معنیٰ میں مجھے ہمیشہ تردد رہا کہ “اللہ بے نیاز ہے” سے دل کو تسکین نہ ہوتی۔ جیل میں شاہ عبدالقادر رح کا ترجمہ قرآن مجید دیکھ رہا تھا کہ اچانک خیال ایا کہ دیکھیں شاہ صاحب کیا لکھتے ہیں۔ جب وہ جگہ نکالی تو حضرت نے ترجمہ کیا تھا: “اللہ نرادھار ہے”۔ میں جیل کے ساتھی پنڈت بنکی شرما کے پاس گیا۔ وہ ایک عالم اور فاضل آدمی تھا۔ اس سے پوچھا کہ یہ لفظ کیا ہے؟ وہ سنتے ہی جھومنے لگا اور واہ واہ کے نعرے بلند کرنے شروع کردیے۔ میں نے چند لمحے انتظار کرنے کے بعد کہا: کیا عجیب آدمی ہیں۔ میں انتظار میں ہوں اور آپ اپنے ہی لطف لے رہے ہیں۔ مجھے بھی تو علم ہو کہ کیا ہے اور کیا معنیٰ ہیں۔ اس نے بتایا کہ یہ سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ نِراَدّھار { نِر + اَدھ + دھار }. ( سنسکرت ) یہ اس ذات پر بولا جاتا ہے جس کا کام کسی بن نہ اڑے اور جس بن کسی کا کام نہ بنے۔ کہا: تب مجھے تسکین ہوئی اور یوں محسوس ہوا جیسے گمشدہ متاع مل گئی ہو۔ (برِصغیر کے چند مسلم مشاہیر، محمد سلیم ڈاکٹر، ص-65) #میجر_احمد ۔ ۔ ۔ ۔ #ashfaqahmed #ishfaqahmed #wasifaliwasif #wasifaliwasifquotes #banoqudsia #qasimalishah #qasimalishahfoundation #wasifkhayal


3commentNormal

#wasifkhayal photo

کافروں کا جج ۔ ملزم ایک 15 سالہ میکسیکن نژاد لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔ جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟" "بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔ "کیوں؟" "مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔ "خرید لیتے" "پیسے نہیں تھے" "گھر والوں سے لے لیتے" "گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔" "تم کچھ کام نہیں کرتے؟" "کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔" "تم کسی سے مدد مانگ لیتے" "صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی" جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔ "چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔ "اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔" فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔" فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو گاڈ، گاڈ کہہ کر پکار رہا تھا۔ ("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں) #میجر_احمد . . . #wasifaliwasifquotes #wasifkhayal #wasifaliwasif #ashfaqahmed #ishfaqahmed #qasimalishah #qasimalishahfoundation #banoqudsia


11commentNormal

#wasifkhayal photo

بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے. #میجر_احمد . . . . . . #wasifaliwasifquotes #wasifkhayal #wasifaliwasif #ashfaqahmed #ishfaqahmed #qasimalishah #qasimalishahfoundation


12commentNormal

#wasifkhayal photo

اشفاق احمد کہتے ہیں... کہ ہم اٹلی کے شہر وینس کے ایک نواحی قصبے کے مشہور کافی شاپ پر بیٹھے ہوئے کافی سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ اس کافی شاپ میں ایک گاہک داخل ہوا... جو ہمارے ساتھ والی میز کو خالی پا کر بیٹھ گیا۔ اس نے بیٹھتے ہی بیرے کو آواز دی اور اپنا آرڈر اس طرح دیا... دو کپ کافی لاؤ اور اس میں سے ایک وہاں دیوار پر۔ ہم نے اس شخص کے اس انوکھے آرڈر کو دلچسپی سے سنا۔ بیرے نے آرڈر کی تعمیل کرتے ہوئے محض ایک کافی کپ اس کے سامنے لا کر رکھ دی۔اُس نے کافی کا وہ کپ پیا مگر پیسے دو کے ادا کیے۔ ا س گاہک کے جاتے ہی بیرے نے دیوار پر جا کر ایک ورق چسپاں کر دیا.. جس پر لکھا تھا ایک کپ کافی۔ ہمارے وہاں بیٹھے بیٹھے دو گاہک اور آئے.. جنہوں نے تین کپ کافی کا آرڈر دیا.. دو ان کی میز پر اور ایک دیوار پر... انہوں نے دو ہی کپ پیئے مگر تین کپ کی ادائیگی کی اور چلتے بنے۔ ان کے جانے کے بعد بھی بیرے نے وہی کیا.. دیوار پر ایک اور ورق چسپاں کردیا..جس پر لکھا تھا ایک کپ کافی۔ ایسا لگتا تھا یہاں ایسا ہونا معمول ہے مگر ہمارے لیے یہ سب کچھ انوکھا اور ناقابل فہم تھا۔ کچھ دیر بعد ایک شخص اندر داخل ہوا ..جس کے کپڑے اس کافی شاپ کی حیثیت اور یہاں کے ماحول سے قطعی میل نہیں کھا رہے تھے۔ غُربت اس شخص کے چہرے سے عیاں تھی۔ اس شخص نے بیٹھتے ہی پہلے دیوار کی طرف دیکھا اورپھر بیرے کو بلایا اور کہا...ایک کپ کافی دیوار سے لاؤ۔ بیرے نے اپنے روایتی احترام اور عزت کے ساتھ اس شخص کو کافی پیش کی... جسے پی کر یہ شخص بغیر پیسے دیے چلتا بنا۔ ہم یہ سب کچھ حیرت سے دیکھ رہے تھے کہ بیرے نے دیوار پر لگے پرچوں میں سے ایک پرچہ اتار کر کونٹرکے اندر رکھ دیا ۔ اب ہمارے لیے اس بات میں کچھ چھپا نہیں رہ گیا تھا. ہمیں سارے معاملے کا پتا چل گیا تھا۔اس قصبے کے باسیوں کی اس عظیم الشان اور اعلیٰ انسانی قدر نے ہماری آنکھوں کو آنسووں سے تر کر دیا تھا۔اور ہم سوچنے لگے کہ کیا ہمارے پیارے ملک میں ایسا ہو سکتا ہے...! #میجر_احمد #ashfaqahmed #ishfaqahmed #wasifaliwasifquotes #wasifkhayal #wasifaliwasif #qasimalishah #qasimalishahfoundation #banoqudsia #banoqudsia


12commentNormal

#wasifkhayal photo

زندگی پر تنقید, خالق پر تنقید ہے . . . اور یہ تنقید ایمان سے مرحوم کر دیتی ہے. #میجر_احمد . . . . . . . . #wasifaliwasifquotes #wasifaliwasif #wasifkhayal #ashfaqahmed #ishfaqahmed #qasimalishah #qasimalishahfoundation


10commentNormal

#wasifkhayal photo

اگر کوئی کسی کی یاد میں زندہ بے تو وہ کبھی نہیں مر سکتا(واصف علی واصف ) #wasifaliwasif #wasifkhayal


2commentNormal

#wasifkhayal photo

آج سفر کرتے ہوئے ایک بے یارومددگار کتیا کی لاش نظر آئی،ہم کس دور میں جی رہے ہیں۔۔آہ!!!الفاظ و زباں والوں کی سن نہیں سکتے،بے زبان کی کیا سنیں گے۔۔۔💔 @noor_im09 . . @noor_im09 #urdupoetry #urduadab #urdughazal #urducommunity #urduquotes #urdupoetryworld #urduline #urdusadpoetry #urdushayeri #animals #urdupoint #urdupoetrypoint #urdushairi #urduinsta #instagramupdate #allamaiqbal #faraz #faiz #peernaseerudinnaseer #wasifkhayal #wasifaliwasif #hashimnadeem #nemrahahmed #umeraahmed #ashfaqahmed #banoqudsia #mumtazmufti #pakistan #alhamdulillah #urdu...


3commentNormal

#wasifkhayal photo

میرا نام واصف باصفا ، میرا پیر سید مرتضٰی میرا وِرد احمد مُجتبٰی ، میں سدا بہار کی بات ہوں ۔ ۔ میرے اُستاد اور رہبر کا آج جنم دن ہے ۔۔ ۔ #wasifaliwasif #wasifkhayal #urdu #teacher #adab #urduadab #writer #happybirthday #motivation #quotes #quotation #pakistan #lekhak #ahlezaoq #naseeruddinnaseer #jaunelia #ashfaqahmed


0commentNormal

#wasifkhayal photo

اگر خواہش اور حاصل کا فرق مٹ جائے ، تو سکون مل جاتا ہے۔انسان کو جو پسند ہے ، وہ حاصل کر لے یا پھر جو حاصل ہے اسے پسند کر لے تو سکون مل جاتا ہے۔جب ہماری تمنّا کے پاؤں حاصل کی چادر سے باہر نکل جاتے ہیں ، تو ہمیں سکون نہیں ملتا۔خواہش کا بے ہنگم پھیلاؤ سکون سے محروم کر دیتا ہے ۔ #واصف_علی_واصف #واصف_خیال #خیال_واصف #اردو #اردو_ادب #اردوگرام #اردو_پوسٹ #اضطراب #سکون #wasifaliwasif #wasifkhayal #urdu #urduqoutes #quotes #quoteoftheday #instaquotes #bookstagram #bookquotes #book #reading #books #bookstagrampakistan #urdugram #urdureaders #urducollection #urduclub #seenqaaf#seenqaafreads


0commentNormal

#wasifkhayal photo

اضطراب خواہش سے پیدا ہوتا ہے۔ کسی چیز کو حاصل کرنے کی خواہش یا کسی شے سے نجات کی خواہش باعثِ بے قراری ہے۔ خواہش دنیا ہو یا خواہش عقبٰی، انسان کو ضرور بے چین کرے گی۔ یاد رہے کہ سکون کی خواہش بذاتِ خود ایک اضطراب ہے۔ سکون خواہش سے نہیں، نصیب سے ملتا ہے۔ #واصف_علی_واصف #واصف_خیال #خیال_واصف #اردو #اردو_ادب #اردوگرام #اردو_پوسٹ #اضطراب #سکون #wasifaliwasif #wasifkhayal #urdu #urduqoutes #quotes #quoteoftheday #instaquotes #bookstagram #bookquotes #book #reading #books #bookstagrampakistan #urdugram #urdureaders #urducollection #urduclub #seenqaaf#seenqaafreads


0commentNormal

#wasifkhayal photo

‏کٹ جائے میری عمر تیرےﷺ ذکرِ پاک میں مل جائے میری خاک مدینے کی  خاک میں #madinahalmunawwarah #wasifaliwasif #wasifaliwasifquotes #wasifkhayal


0commentNormal

#wasifkhayal photo

"جو مقامِ شکوہ ہوتا ہے ، وہی در اصل مقامِ شکر ہوتا ہے_" 🙏 واصف علی واصف رح . . . #wasifkhayal #wasifaliwasif #wasifaliwasifquotes #urduadab #urduliterature #urdulover #urdupoetry #urduwriter #myblog


1commentNormal

Next Page